!... Chill Dude ....!
The entire world goes in a quickly setting. Men and women Pakistani Chat ROOMS have not much more time for it to talk jointly simply by free Chat Rooms publishing text letters as well as at the Girls Chat Rooms same time do not need a lot dollars intended for Largely, young era likes to prefer to apply it as a communicating technique, and it's also an exceptionally helpful transmission station intended for groups.Chitchat suggests laid-back discussion a technique of transmission with the net circle Chat Rooms high-priced long-distance phone calls. We now have Live Chat ROOMS the alternative similar to net communicating intended for communicating jointly and this also with out considering an excessive amount All World Chat Rooms concerning the mobile phone bill bills. The whole circle will be arranged as a result of numerous chat rooms. Men and women go to the actual chat rooms intended for different good reasons. Many people discover a growing number of which enable it to reveal the landscapes together Join Chat Room with many people each and every moment on a global foundation.
کیا آپ کو یہ ABC آتی ہے؟؟؟؟
کیا آپ کو یہ ABC
آتی ہے؟؟؟؟
A- اللہ سے ڈرو،
B- بسم اللہ سے ابتدا کرو،
C- چوری نہ کرو،
D- دین کا علم سیکھو،
E- علم حاصل کرنا فرض جانو،
F- فرض ادا کرو،
G- غصہ مت کرو،
H- حج کرو،
I- عبادت کرو،
J- جماعت سے نماز ادا کرو،
K- کلمہ پڑھو،
L- لاالہ الااللہ،
M- محمد الرسول اللہ،
N- نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرو،
O- عمر کا لحاظ کرو،
P- پردہ کرو،
Q- قرآن پڑھو،
R- روزہ رکھو،
S- شکر ہمیشہ ادا کرتے رہو،
T- توبہ کرو،
U- امید کا دامن کبھی نہ چھوڑو،
V- وضو سے رہو،
W-وقت کے قدر کرو،
X- ایکسٹرا نفل پڑھو،
Y- یقین اور بھروسہ اللہ پر کرو،
Z- ذکر اللہ کا کرو۰۰۰۰
جزاک اللہ خیر
میں مسلم لیگ ن میں کیوں نہیں
ضرور پڑھیں
میں مسلم لیگ ن میں کیوں نہیں؟؟؟؟؟
نوازشریف میرے پیدا ہونے سے پہلے بھی وزیراعظم تھے اور اب جب میں 27 سال کا ہونے جا رہا ہوں تب بھی وزیراعظم ہیں ۔چھ بار پنجاب اور تین بار پورے پاکستان پر حکومت کرچکے ہیں لیکن عوام کی خدمت کرنے کا موقع نہیں مل رہا۔
نوازشریف 1982 سے 1985 تک وزیرخزانہ رہے لیکن تبدیلی نہیں لاسکے
پھر نوازشریف 1985 سے 1990 تک وزیر خزانہ رہے مگر انہیں عوام کی خدمت کرنے کا موقع نہیں مل سکا صرف اپنی اور اپنے رشتہ داروں کی خدمت کرسکے۔
نوازشریف 1990 میں وزیراعظم بنے۔ پنجاب سمیت چاروں صوبوں میں ن لیگ کی حکومت قائم ہوئی مگر نوازشریف کو عوام کی خدمت کرنے کا موقع نہیں مل سکا صرف اپنی ہی خدمت کرسکے۔
نوازشریف 1997 میں وزیراعظم بنے۔ چھوٹا بھائی شہبازشریف وزیراعلیٰ پنجاب بنا لیکن نوازشریف کو ایک بار پھر عوام کی خدمت کا موقع نہیں مل سکا اس بار بھی نوازشریف اور شہباز شریف صرف اپنی ہی خدمت کرسکے ۔
جدہ سے واپسی کے بعد 2008 میں پنجاب میں ن لیگ کی حکومت قائم ہوئی۔ شہبازشریف ایک بار پھر وزیراعلیٰ بنے ، 5 سال پنجاب پر حکومت کی لیکن ن لیگ کو ایک بار پھر عوام کی خدمت کرنے کا موقع نہ مل سکا۔اس بار بھی شریف برادران اپنی ہی خدمت کرسکے ۔
الیکشن 2013 میں نوازشریف وزیراعظم اور شہبازشریف وزیراعلیٰ بنے لیکن نوازشریف اور شہبازشریف کو ایک بار پھر عوام کی خدمت کا موقع نہیں مل رہا۔شریف برادران صرف اپنی ہی خدمت کررہے ہیں۔
اتناعرصہ حکومت کی دونوں بھائیوں کو عوام کی خدمت کرنے کا موقع تو نہ مل سکا لیکن دونوں بھائیوں نے اپنی خدمت خوب کی ہے۔ جیسے لندن میں جائیدادیں، بزنس، سعودی عرب میں سٹیل مل، پاکستان میں مرغی، چینی، آٹا، دودھ، رئیل اسٹیٹ جیسے کاروبار، ہزاروں کنال پر مشتمل رائیونڈ پیلس وغیرہ
اتنا عرصہ حکومت کرکے بھی تعلیم، صحت، پٹواری کلچر، پولیس کلچر، چھوٹی عدالتیں، ٹرانسپورٹ سسٹم، ریلوے، پی آئی اے کچھ بھی ٹھیک نہیں ہوسکا۔ پاکستان کے ادارے نقصان میں جاتے رہے اور شریف برادران کے ادارے منافع میں جاتے رہے۔پی آئی اے خسارے میں لیکن سابق چئیرمین پی آئی اے اور موجودہ وزیر شاہد خاقان عباسی کی ائیرلائن منافع میں۔ اسٹیل مل خسارے میں لیکن شریف برادران کی سٹیل ملز منافع میں۔ ریلوے خسارے میں لیکن ارکان اسمبلی کی ٹرانسپورٹ کمپنیاں منافع میں۔
جب نوازشریف پہلی بار وزیراعظم بنا تو میں نے اس وقت بمشکل چلنا شروع کیا تھا اور آج نوازشریف پھر وزیراعظم ہے
اس وقت بھی نوازشریف ملک کو ایشین ٹائیگر بنانے کے دعوے کیا کرتا تھا، آج بھی کررہا ہے۔
مجھے ڈر ہے کہ کہیں میری شادی ہو اور میرا بیٹا بھی 27 سال کا ہو اس وقت بھی کہیں نوازشریف وزیراعظم نہ ہو اورملک کو ایشین ٹائیگر بنانے کے دعوے نہ کررہا ہو۔ اور یہ نہ کہہ رہا ہو کہ ہمیں کام نہیں کرنے دیا جارہا اور ہم اس وقت بھی اپنا بیڑہ غرق کروا کر دیکھو دیکھو کون آیا، شیر آیا شیرآیا کے نعرے لگارہے ہوں گے
پٹواریوں کی اقسام
**پٹواریوں کی اقسام**
پہلی قسم :
یہ پٹواریوں کی وہ قسم ہے جو ہر حال میں ڈھیٹ اور مطمئن بے غیرت بن کر ن لیگ کا دفاع کر لیتے ہیں چاہے وہ لوگوں کے جبڑوں پر گولیاں مارنا یا نابینا افراد پر تشدد ہی کیوں نہ ہو ،باقی کرپشن .منی لانڈرنگ اور زرداری سے معافی مانگنا وغیرہ تو ویسے ہی انکے لئے چھوٹی موٹی چیزیں ہوتی ہیں .. ان کو پٹواریوں کی پرویز رشید نسل بھی کہا جاتا ہے کیوں کہ ان کی نظر میں ملک کا ہر ایک مسئلہ عمران خان کی وجہ سے ہے اور اگر فوج کی وجہ سے ملک میں کچھ اچھا ہورہا ہے تو اسکا کریڈٹ نواز شریف کو جاتا ہے
دوسری قسم :
یہ پٹواری ہر پلیٹ فارم پر خود کو تحریک انصاف کا سپورٹر ظاہر کرکے حکومت کے ہر کرتوت کی وکالت کرتے ہیں اور اگر کہیں حکومت پر تنقید کی جائے تو ان کی بات یھاں سے شروع ہوتی ہے " دیکھو یار ایڈمن میں تحریک انصاف کا سپورٹر ہوں مگر ہمیں اس طرح تنقید نہیں کرنی چاہیے اور یہ اور وہ ...ان کی پروفائل پر ایک پوسٹ اگر حکومت کے خلاف ہوتی ہے تو دس پوسٹس تحریک انصاف کے خلاف ..اور ان تنقید کا لاجک یہ پیش کیا جاتا ہے کہ ہم باقی پارٹیوں کی طرح ذہنی غلام نہیں ہیں .اسلئے ہم اپنی پارٹی پر تنقید کر رہے ہیں
تیسری قسم :
پٹواریوں کی یہ قسم خود کو نیوٹرل ظاہر کرتی ہے .. کہنا تو ان کا یہ ہوتا ہے کہ "میں کسی پارٹی کو سپورٹ نہیں کرتا" لیکن ان کی تنقید کا محور و مرکز ہمیشہ عمران خان اور تحریک انصاف ہی ہوتے ہیں .. حکومت کی ہر ایک نا اہلی ،کرپشن چوری اور قتل عام پر یہ لوگ "نیوٹرل" کا لبادہ اوڑھ کر خاموش رهتے ہیں لیکن عمران خان پر تنقید کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے
تو پٹواریوں کی ان اقسام کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ سوشل میڈیا پر تمام نیوز اور سیاسی پیجز پر کسی "پٹواری" کو آسانی سے پہچان سکتے ہیں
شکریہ
رَبِّ هَبْ لِي مِنْ لَدُنْكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاءِ
Beautiful Duaas from the Quran !!! ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
❤
For pious children:
رَبِّ هَبْ لِي مِنْ لَدُنْكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاءِ
رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ
💙
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
💛
For the one who is afraid :
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّاب��ُ
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
🌷do you want shahada?say this Duaa:
رَبَّنَا آمَنَّا بِمَا أَنْزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُولَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشاهدين
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
😓☝ overwhelmed by life's problems? Say this Duaa:
حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ 🍃
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
🌸 If you want yourself and your children to be regular in their salaat:
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ 🍀
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
💓If you want your spouse and children to be Khair for you :
رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا 🌺
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
💝 A blessed home:
رَبِّ أَنْزِلْنِي مُنْزَلًا مُبَارَكًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْمُنْزِلِين��َ
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
😰👌 Keep the shaitaan away from you:
رَبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَنْ يَحْضُرُونِ 💚
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
💢Afraid of the torment of the hell fire:
رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا 💦
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
🌻If you are afraid Allah may not accept your good deeds:
رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ 🍂
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
😔👆if you are sad, complain to none other than Allah:
إنما أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللَّه 🍃
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
☺☝send it to others and multiply your ajar !!! إنشاء الله
ماں کے بغیر زندگی یوں لگی مجھ کو ماں کے بغیر
ماں کے بغیر
زندگی یوں لگی مجھ کو ماں کے بغیر
جس طرح ہو زمیں آسماں کے بغیر
جس طرح ہو زمیں آسماں کے بغیر
ایسا محسوس ہوتا ہے ماں کے بغیر
جسم ہی جسم ہو جیسے جاں کے بغیر
جسم ہی جسم ہو جیسے جاں کے بغیر
کس طرح زیست گزرے گی ماں کے بغیر
تن جھلس جائے گا سائباں کے بغیر
تن جھلس جائے گا سائباں کے بغیر
فکر ہے منجمد ایسی ماں کے بغیر
جیسے حسنِ تخیل زباں کے بغیر
جیسے حسنِ تخیل زباں کے بغیر
روح بنجر ہوئی ایسی ماں کے بغیر
جیسے دریا ہو آبِ رواں کے بغیر
جیسے دریا ہو آبِ رواں کے بغیر
دل کہ ہے مضطرب ایسا ماں کے بغیر
جیسے کوئی جبیں آستاں کے بغیر
جیسے کوئی جبیں آستاں کے بغیر
ایسا ویران ہے قلب ماں کے بغیر
جس طرح کوئی مسجد اذاں کے بغیر
جس طرح کوئی مسجد اذاں کے بغیر
زیست صحرا صفت ایسی ماں کے بغیر
پھول جیسے اثرؔ گلستاں کے بغیر
پھول جیسے اثرؔ گلستاں کے بغیر
😭😭نصیرالدین عمار😭😭

دوسرے صوبوں کے وزیراعلی پنجاب کے وزیراعلی شہباز شریف سے سیکھیں
دوسرے صوبوں کے وزیراعلی پنجاب کے وزیراعلی شہباز شریف سے سیکھیں (نوازشریف)
تو سنئیے کیا سیکھیں شہباز شریف سے؟؟؟؟؟؟
تو سنئیے کیا سیکھیں شہباز شریف سے؟؟؟؟؟؟
دوسرے صوبوں کے وزراء اعلی شہباز شریف سے سیکھیں بلخصوص پرویز خٹک صاحب ضرور پڑھیں۔۔۔۔
ماڈل ٹاؤن میں لوگوں کے منہ پر کیسے گولیاں مارنی ہیں؟ کیسے 14 لوگ قتل کرنے ہیں؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے سانحہ گوجرہ اور جوزف کالونی میں مسیحی بستیاں جلانی ہیں؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے نندی پور پاورپراجیکٹ23 ارب سے 120 ارب کا کرنا ہے اور پھر کچھ دن چلنے کے بعد بند کروانا ہے؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے عوام کے پیسوں سے اپنی مشہوری کرنی ہے؟ کیسے اپنے منہ سے ہی میاں مٹھو بننا ہے؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے چھ ماہ میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا وعدہ کرکے اپنانام تبدیل کرونا ہے؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹنے کا اعلان کرنا ہے؟ کیسے زرداری کو الٹا لٹکانا ہے؟ اور پھر زرداری سے معافی بھی مانگ لینی ہے؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے میٹروبس منصوبے، نندی پور پراجیکٹ، دانش سکولز میں کرپشن کرنی ہے؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے جعلی پولیس مقابلے کروانے ہیں؟ کیسے پولیس کے ہاتھوں راولپنڈی، فیصل آباد میں معصوم لوگوں کو گولیاں مروانی ہیں؟ کیسے ڈسکہ میں وکیلوں کا قتل عام کرنا ہے؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے پنجاب میں چھ ہزار سے زائد سرکاری سکولز بند کرواکر تعلیم کو عام کرنا ہے؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے مینار پاکستان پر بیٹھ کر ہاتھ والے پنکھے جھل کر لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرنا ہے؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے لاہو ر کوپیرس اور بارش کے موسم میں وینس میں تبدیل کرنا ہے؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے سستی روٹی ، پیلی ٹیکسی، لیپ ٹاپ، سول لیمپ، انٹرن شپ پروگرام جیسی فلاپ سکیموں پر پیسہ برباد کرنا ہے؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے راولپنڈی میں دنیا کی مہنگی ترین میٹروبس سروس بنانی ہے؟ کیسے میٹرو بس سروس میں لوگوں کو بارش اور سوئمنگ پول کی سہولت میسر کرنی ہے؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے رانا مشہود جیسے شخص کے خلاف ثبوت سامنے آنے پر اسے وزیر قانون بنانا ہے؟ کیسے ماڈل ٹاؤن میں قتل عام کرنے پر 14 لوگوں کو قتل کروانا ہے؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے لاہور کی میٹروبس سروس کا خسارہ 5 ارب سے زائد کرنا ہے؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے عوام سے جھوٹے وعدے کرکے ووٹ بٹورنے ہیں اور پھر شرمندہ بھی نہیں ہونا؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے 11 سالوں میں تھانہ کلچر، پٹواری کلچر کے خاتمے کے دعوے کرنے کے باوجود تھانہ کلچر او ر پٹواری کلچر کا خاتمہ نہ کرنا ہے؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے حمزہ شہباز کو اپنا عہدہ استعمال کرکے مرغیوں اور دودھ کا کاروبار شروع کروانا ہے؟ کیسے اپنے داماد کو شاہ پور کانجراں کا سلاٹرہاؤس کا ٹھیکہ دلوانا ہے؟ کیسے حمزہ شہباز کے دودھ کو لانچ کرنے کیلئے سستا ترین دودھ ھلہ کی فیکٹری کو بند کروانا ہے اور فیکٹری کی زمین اور مشینری پر قبضہ کروانا ہے؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے ایک ڈی پی او کی بیوی کو زبردستی طلاق دلواکر اس سے شادی رچانی ہے اور ڈی پی او کو ملک بدر کردینا ہے؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے حمزہ شہباز سے شادی کا دعویٰ کرنیوالی عائشہ احد کو تھانے میں پٹوانا ہے؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے بارش کے موسم میں لمبے بوٹ پہن کر نوٹنکی کرنی ہے؟
جی ہاں یہ سب کچھ سیکھیں شہباز شریف سے

Subscribe to:
Posts (Atom)