!... Chill Dude ....!

The entire world goes in a quickly setting. Men and women Pakistani Chat ROOMS have not much more time for it to talk jointly simply by free Chat Rooms publishing text letters as well as at the Girls Chat Rooms same time do not need a lot dollars intended for Largely, young era likes to prefer to apply it as a communicating technique, and it's also an exceptionally helpful transmission station intended for groups.Chitchat suggests laid-back discussion a technique of transmission with the net circle Chat Rooms high-priced long-distance phone calls. We now have Live Chat ROOMS the alternative similar to net communicating intended for communicating jointly and this also with out considering an excessive amount All World Chat Rooms concerning the mobile phone bill bills. The whole circle will be arranged as a result of numerous chat rooms. Men and women go to the actual chat rooms intended for different good reasons. Many people discover a growing number of which enable it to reveal the landscapes together Join Chat Room with many people each and every moment on a global foundation.

Whenever I see a twerk video, or something labeling it at this

Whenever I see a twerk video, or something labeling it at this "new dance move" or new dance craze" I imagine African dancers like the ones below looking at the word "new" with raised eyebrows. So funny to see something that has been around for so long be seen at this new controversial thing. It's dancing, and it's not new. Excellent video.


Cassandra Fox's photo.
Cassandra Fox's photo.

So much hemline. Finishing this up for a wedding tonight

So much hemline. Finishing this up for a wedding tonight. My client (who has been booking me since 2010 asked for silver and white or ivory. I have a crystal bra and belt but I didn't have an ivory skirt That stood on its own, so I went to fabric land and figured if I found something suitable in clearance I would go for making it. smile emoticon it's nice to make a little extra effort for special clients smile emoticon plus I learned I can make a skirt in 2 days if I sacrifice sleep ahaha;)
Cassandra Fox's photo.

Crystal champagne bra and belt set designed and made by Eshta Amar for sale

Crystal champagne bra and belt set designed and made by Eshta Amar for sale. Incredibly sparkly bra, belt and 2 arms bands included. Was over $600 new, asking $400 USD plus shipping. Bra needs some touch ups, but would be easy to make it look good as new again, belt in great condition, 3 small stones missing from rhinestone chain, that's it. Some discolouration of a couple of the stones on the bra (easily replaced) shown in photos up close as well as video. I believe in full disclosure. It is not noticeable while performing, I wore it last night and it got a lot of compliments. Incredibly sparkly and reflective. Can go with any skirt, very versatile. Bra band is max 37 inches under bust, currently set at 32 inches, vertical is 6 inches, horizontal 7 inches, diagonal 8 inches . Back of belt is 25 inches , front of belt is 16 inches.

Molly Mannequin is topless but that is okay because

Molly Mannequin is topless but that is okay because she is anatomically incorrect and lacking nipples, and we all know that female nipples are the worst, most offensive kind of nipples ...
Cassandra Fox's photo.

Crystal champagne bra and belt set designed

Crystal champagne bra and belt set designed and made by Eshta Amarfor sale. Incredibly sparkly bra, belt and 2 arms bands included. Was over $600 new, asking $400 USD plus shipping. Bra needs some touch ups, but would be easy to make it look good as new again, belt in great condition, 3 small stones missing from rhinestone chain, that's it. Some discolouration of a couple of the stones on the bra (easily replaced) shown in photos up close as well as video. I believe in full disclosure. It is not noticeable while performing, I wore it last night and it got a lot of compliments. Incredibly sparkly and reflective. Can go with any skirt, very versatile. Bra band is max 37 inches under bust, currently set at 32 inches, vertical is 6 inches, horizontal 7 inches, diagonal 8 inches . Back of belt is 25 inches , front of belt is 16 inches.


'Crystal champagne bra and belt set designed and made by @[100002266580959:2048:Eshta Amar] for sale. Incredibly sparkly bra, belt and 2 arms bands included. Was over $600 new, asking $400 USD plus shipping. Bra needs some touch ups, but would be easy to make it look good as new again, belt in great condition, 3 small stones missing from rhinestone chain, that's it. Some discolouration of a couple of the stones on the bra (easily replaced) shown in photos up close as well as video. I believe in full disclosure. It is not noticeable while performing, I wore it last night and it got a lot of compliments. Incredibly sparkly and reflective. Can go with any skirt, very versatile. Bra band is max 37 inches under bust, currently set at 32 inches, vertical is 6 inches, horizontal 7 inches, diagonal 8 inches . Back of belt is 25 inches , front of belt is 16 inches.'

میں بھر پور یقین کے ساتھ کہتا ہوں کہ انشاللہ نیا پاکستان بنے گا


میں بھر پور یقین کے ساتھ کہتا ہوں کہ انشاللہ نیا پاکستان بنے گا 
اور انشاللہ ہم عمران خان کی قیادت میں اسلامی فلاحی ریاست بنائیں گے ،
مجھے اس بات کا یقین اس لئے بھی ہے کہ میرے لاشعور میں یہ بات بیٹھ چکی ہے کہ الله نے عمران خان سے کوئی بہت ہی بڑا کام لینا ہے ،
جس طرح عمران خان الیکشن سے چند دن پہلے لفٹر سے گرے اتنی اونچائی اور برے طریقے سے گر کر زندہ بچ جانا واقعی ایک معجزہ تھا ،
گزشتہ ماہ لاہور میں جب عمران خان کا ہیلی کاپٹر طوفان کی زد میں آیا تب بہت مشکل سے لینڈنگ ہوئی تب بھی الله نے انکو بال بال بچایا ،
اور آج جب عمران خان صاحب خیبر پختون میں سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کے دوران ایک پل پر سے گزرنے لگے جہاں پر سیلابی پانی زور و شور سے پل کے اوپر کئی فٹ تک بہہ رہا تھا 
بہت سے لوگوں نے کہا خان صاحب پل پر سے گاڑی پر مت جائیں گاڑی دریا میں بہنے کا خطرہ ہے ،
مگر وہ عمران خان ہی کیا جو موت سے ڈر جاۓ ،
اور اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اتنے تیز پانی میں گاڑی کس مشکل سے پل کو پار کرتی دکھائی دیتی ہے ،
اور جب عمران خان پل پار کرتے ہیں تو دوسری جانب نوجوان پوچھتے ہیں 
خان صاحب آپکو ڈر نہیں لگا ،
تو عمران خان مسکرا کر وہ تاریخی الفاظ کہتے ہیں جو تاریخ میں عمران خان کے نام سے سنہری حروف میں لکھے جائیں گے ،
عمران خان کہتے ہیں 
*** اوپر الله ہے زندگی اور موت اسکے ہاتھ میں ہے ***
انشاللہ مجھے اس رب کائنات پر پورا یقین ہے کہ الله کریم اس ملک کی تقدیر سنوارنے کا کام عمران خان کے ہاتھوں سے ہی لے گا .
جن کا زندہ ہے ایمان 
انکا لیڈر ہے عمران خان



Naseer Uddin Ammar's photo.

کیا آپ کو یہ ABC آتی ہے؟؟؟؟

کیا آپ کو یہ ABC
 آتی ہے؟؟؟؟ 
A- اللہ سے ڈرو، 
B- بسم اللہ سے ابتدا کرو، 
C- چوری نہ کرو، 
D- دین کا علم سیکھو، 
E- علم حاصل کرنا فرض جانو، 
F- فرض ادا کرو،
G- غصہ مت کرو،
H- حج کرو،
I- عبادت کرو،
J- جماعت سے نماز ادا کرو،
K- کلمہ پڑھو،
L- لاالہ الااللہ،
M- محمد الرسول اللہ،
N- نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرو،
O- عمر کا لحاظ کرو،
P- پردہ کرو،
Q- قرآن پڑھو،
R- روزہ رکھو،
S- شکر ہمیشہ ادا کرتے رہو،
T- توبہ کرو،
U- امید کا دامن کبھی نہ چھوڑو،
V- وضو سے رہو،
W-وقت کے قدر کرو،
X- ایکسٹرا نفل پڑھو،
Y- یقین اور بھروسہ اللہ پر کرو،
Z- ذکر اللہ کا کرو۰۰۰۰

جزاک اللہ خیر

میں مسلم لیگ ن میں کیوں نہیں


ضرور پڑھیں
میں مسلم لیگ ن میں کیوں نہیں؟؟؟؟؟
نوازشریف میرے پیدا ہونے سے پہلے بھی وزیراعظم تھے اور اب جب میں 27 سال کا ہونے جا رہا ہوں تب بھی وزیراعظم ہیں ۔چھ بار پنجاب اور تین بار پورے پاکستان پر حکومت کرچکے ہیں لیکن عوام کی خدمت کرنے کا موقع نہیں مل رہا۔
نوازشریف 1982 سے 1985 تک وزیرخزانہ رہے لیکن تبدیلی نہیں لاسکے
پھر نوازشریف 1985 سے 1990 تک وزیر خزانہ رہے مگر انہیں عوام کی خدمت کرنے کا موقع نہیں مل سکا صرف اپنی اور اپنے رشتہ داروں کی خدمت کرسکے۔
نوازشریف 1990 میں وزیراعظم بنے۔ پنجاب سمیت چاروں صوبوں میں ن لیگ کی حکومت قائم ہوئی مگر نوازشریف کو عوام کی خدمت کرنے کا موقع نہیں مل سکا صرف اپنی ہی خدمت کرسکے۔
نوازشریف 1997 میں وزیراعظم بنے۔ چھوٹا بھائی شہبازشریف وزیراعلیٰ پنجاب بنا لیکن نوازشریف کو ایک بار پھر عوام کی خدمت کا موقع نہیں مل سکا اس بار بھی نوازشریف اور شہباز شریف صرف اپنی ہی خدمت کرسکے ۔
جدہ سے واپسی کے بعد 2008 میں پنجاب میں ن لیگ کی حکومت قائم ہوئی۔ شہبازشریف ایک بار پھر وزیراعلیٰ بنے ، 5 سال پنجاب پر حکومت کی لیکن ن لیگ کو ایک بار پھر عوام کی خدمت کرنے کا موقع نہ مل سکا۔اس بار بھی شریف برادران اپنی ہی خدمت کرسکے ۔
الیکشن 2013 میں نوازشریف وزیراعظم اور شہبازشریف وزیراعلیٰ بنے لیکن نوازشریف اور شہبازشریف کو ایک بار پھر عوام کی خدمت کا موقع نہیں مل رہا۔شریف برادران صرف اپنی ہی خدمت کررہے ہیں۔
اتناعرصہ حکومت کی دونوں بھائیوں کو عوام کی خدمت کرنے کا موقع تو نہ مل سکا لیکن دونوں بھائیوں نے اپنی خدمت خوب کی ہے۔ جیسے لندن میں جائیدادیں، بزنس، سعودی عرب میں سٹیل مل، پاکستان میں مرغی، چینی، آٹا، دودھ، رئیل اسٹیٹ جیسے کاروبار، ہزاروں کنال پر مشتمل رائیونڈ پیلس وغیرہ
اتنا عرصہ حکومت کرکے بھی تعلیم، صحت، پٹواری کلچر، پولیس کلچر، چھوٹی عدالتیں، ٹرانسپورٹ سسٹم، ریلوے، پی آئی اے کچھ بھی ٹھیک نہیں ہوسکا۔ پاکستان کے ادارے نقصان میں جاتے رہے اور شریف برادران کے ادارے منافع میں جاتے رہے۔پی آئی اے خسارے میں لیکن سابق چئیرمین پی آئی اے اور موجودہ وزیر شاہد خاقان عباسی کی ائیرلائن منافع میں۔ اسٹیل مل خسارے میں لیکن شریف برادران کی سٹیل ملز منافع میں۔ ریلوے خسارے میں لیکن ارکان اسمبلی کی ٹرانسپورٹ کمپنیاں منافع میں۔
جب نوازشریف پہلی بار وزیراعظم بنا تو میں نے اس وقت بمشکل چلنا شروع کیا تھا اور آج نوازشریف پھر وزیراعظم ہے
اس وقت بھی نوازشریف ملک کو ایشین ٹائیگر بنانے کے دعوے کیا کرتا تھا، آج بھی کررہا ہے۔ 
مجھے ڈر ہے کہ کہیں میری شادی ہو اور میرا بیٹا بھی 27 سال کا ہو اس وقت بھی کہیں نوازشریف وزیراعظم نہ ہو اورملک کو ایشین ٹائیگر بنانے کے دعوے نہ کررہا ہو۔ اور یہ نہ کہہ رہا ہو کہ ہمیں کام نہیں کرنے دیا جارہا اور ہم اس وقت بھی اپنا بیڑہ غرق کروا کر دیکھو دیکھو کون آیا، شیر آیا شیرآیا کے نعرے لگارہے ہوں گے

پٹواریوں کی اقسام


**پٹواریوں کی اقسام**
پہلی قسم :
یہ پٹواریوں کی وہ قسم ہے جو ہر حال میں ڈھیٹ اور مطمئن بے غیرت بن کر ن لیگ کا دفاع کر لیتے ہیں چاہے وہ لوگوں کے جبڑوں پر گولیاں مارنا یا نابینا افراد پر تشدد ہی کیوں نہ ہو ،باقی کرپشن .منی لانڈرنگ اور زرداری سے معافی مانگنا وغیرہ تو ویسے ہی انکے لئے چھوٹی موٹی چیزیں ہوتی ہیں .. ان کو پٹواریوں کی پرویز رشید نسل بھی کہا جاتا ہے کیوں کہ ان کی نظر میں ملک کا ہر ایک مسئلہ عمران خان کی وجہ سے ہے اور اگر فوج کی وجہ سے ملک میں کچھ اچھا ہورہا ہے تو اسکا کریڈٹ نواز شریف کو جاتا ہے
دوسری قسم : 
یہ پٹواری ہر پلیٹ فارم پر خود کو تحریک انصاف کا سپورٹر ظاہر کرکے حکومت کے ہر کرتوت کی وکالت کرتے ہیں اور اگر کہیں حکومت پر تنقید کی جائے تو ان کی بات یھاں سے شروع ہوتی ہے " دیکھو یار ایڈمن میں تحریک انصاف کا سپورٹر ہوں مگر ہمیں اس طرح تنقید نہیں کرنی چاہیے اور یہ اور وہ ...ان کی پروفائل پر ایک پوسٹ اگر حکومت کے خلاف ہوتی ہے تو دس پوسٹس تحریک انصاف کے خلاف ..اور ان تنقید کا لاجک یہ پیش کیا جاتا ہے کہ ہم باقی پارٹیوں کی طرح ذہنی غلام نہیں ہیں .اسلئے ہم اپنی پارٹی پر تنقید کر رہے ہیں
تیسری قسم :
پٹواریوں کی یہ قسم خود کو نیوٹرل ظاہر کرتی ہے .. کہنا تو ان کا یہ ہوتا ہے کہ "میں کسی پارٹی کو سپورٹ نہیں کرتا" لیکن ان کی تنقید کا محور و مرکز ہمیشہ عمران خان اور تحریک انصاف ہی ہوتے ہیں .. حکومت کی ہر ایک نا اہلی ،کرپشن چوری اور قتل عام پر یہ لوگ "نیوٹرل" کا لبادہ اوڑھ کر خاموش رهتے ہیں لیکن عمران خان پر تنقید کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے
تو پٹواریوں کی ان اقسام کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ سوشل میڈیا پر تمام نیوز اور سیاسی پیجز پر کسی "پٹواری" کو آسانی سے پہچان سکتے ہیں
شکریہ

رَبِّ هَبْ لِي مِنْ لَدُنْكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاءِ

Beautiful Duaas from the Quran !!! ▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
For pious children:

رَبِّ هَبْ لِي مِنْ لَدُنْكَ ذُرِّيَّةً طَيِّبَةً إِنَّكَ سَمِيعُ الدُّعَاءِ
رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ
💙

▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
💛
For the one who is afraid :
رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنْتَ الْوَهَّاب��ُ
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
🌷do you want shahada?say this Duaa:
رَبَّنَا آمَنَّا بِمَا أَنْزَلْتَ وَاتَّبَعْنَا الرَّسُولَ فَاكْتُبْنَا مَعَ الشاهدين
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
😓☝ overwhelmed by life's problems? Say this Duaa:
حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ 🍃
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓ 
🌸 If you want yourself and your children to be regular in their salaat:
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ 🍀
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓ 
💓If you want your spouse and children to be Khair for you :
رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا 🌺
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓ 
💝 A blessed home:
رَبِّ أَنْزِلْنِي مُنْزَلًا مُبَارَكًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْمُنْزِلِين��َ
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
😰👌 Keep the shaitaan away from you:
رَبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَنْ يَحْضُرُونِ 💚
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓ 
💢Afraid of the torment of the hell fire:
رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا 💦
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
🌻If you are afraid Allah may not accept your good deeds:
رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا إِنَّكَ أَنْتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ 🍂
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
😔👆if you are sad, complain to none other than Allah:
إنما أَشْكُو بَثِّي وَحُزْنِي إِلَى اللَّه 🍃
▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓▓
☺☝send it to others and multiply your ajar !!! إنشاء الله

ماں کے بغیر زندگی یوں لگی مجھ کو ماں کے بغیر

ماں کے بغیر
زندگی یوں لگی مجھ کو ماں کے بغیر
جس طرح ہو زمیں آسماں کے بغیر
ایسا محسوس ہوتا ہے ماں کے بغیر
جسم ہی جسم ہو جیسے جاں کے بغیر
کس طرح زیست گزرے گی ماں کے بغیر
تن جھلس جائے گا سائباں کے بغیر
فکر ہے منجمد ایسی ماں کے بغیر
جیسے حسنِ تخیل زباں کے بغیر
روح بنجر ہوئی ایسی ماں کے بغیر
جیسے دریا ہو آبِ رواں کے بغیر
دل کہ ہے مضطرب ایسا ماں کے بغیر
جیسے کوئی جبیں آستاں کے بغیر
ایسا ویران ہے قلب ماں کے بغیر
جس طرح کوئی مسجد اذاں کے بغیر
زیست صحرا صفت ایسی ماں کے بغیر
پھول جیسے اثرؔ گلستاں کے بغیر
😭😭نصیرالدین عمار😭😭
Naseer Uddin Ammar's photo.

دوسرے صوبوں کے وزیراعلی پنجاب کے وزیراعلی شہباز شریف سے سیکھیں

دوسرے صوبوں کے وزیراعلی پنجاب کے وزیراعلی شہباز شریف سے سیکھیں (نوازشریف)
تو سنئیے کیا سیکھیں شہباز شریف سے؟؟؟؟؟؟
دوسرے صوبوں کے وزراء اعلی شہباز شریف سے سیکھیں بلخصوص پرویز خٹک صاحب ضرور پڑھیں۔۔۔۔
ماڈل ٹاؤن میں لوگوں کے منہ پر کیسے گولیاں مارنی ہیں؟ کیسے 14 لوگ قتل کرنے ہیں؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے سانحہ گوجرہ اور جوزف کالونی میں مسیحی بستیاں جلانی ہیں؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے نندی پور پاورپراجیکٹ23 ارب سے 120 ارب کا کرنا ہے اور پھر کچھ دن چلنے کے بعد بند کروانا ہے؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے عوام کے پیسوں سے اپنی مشہوری کرنی ہے؟ کیسے اپنے منہ سے ہی میاں مٹھو بننا ہے؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے چھ ماہ میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا وعدہ کرکے اپنانام تبدیل کرونا ہے؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹنے کا اعلان کرنا ہے؟ کیسے زرداری کو الٹا لٹکانا ہے؟ اور پھر زرداری سے معافی بھی مانگ لینی ہے؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے میٹروبس منصوبے، نندی پور پراجیکٹ، دانش سکولز میں کرپشن کرنی ہے؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے جعلی پولیس مقابلے کروانے ہیں؟ کیسے پولیس کے ہاتھوں راولپنڈی، فیصل آباد میں معصوم لوگوں کو گولیاں مروانی ہیں؟ کیسے ڈسکہ میں وکیلوں کا قتل عام کرنا ہے؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے پنجاب میں چھ ہزار سے زائد سرکاری سکولز بند کرواکر تعلیم کو عام کرنا ہے؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے مینار پاکستان پر بیٹھ کر ہاتھ والے پنکھے جھل کر لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرنا ہے؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے لاہو ر کوپیرس اور بارش کے موسم میں وینس میں تبدیل کرنا ہے؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے سستی روٹی ، پیلی ٹیکسی، لیپ ٹاپ، سول لیمپ، انٹرن شپ پروگرام جیسی فلاپ سکیموں پر پیسہ برباد کرنا ہے؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے راولپنڈی میں دنیا کی مہنگی ترین میٹروبس سروس بنانی ہے؟ کیسے میٹرو بس سروس میں لوگوں کو بارش اور سوئمنگ پول کی سہولت میسر کرنی ہے؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے رانا مشہود جیسے شخص کے خلاف ثبوت سامنے آنے پر اسے وزیر قانون بنانا ہے؟ کیسے ماڈل ٹاؤن میں قتل عام کرنے پر 14 لوگوں کو قتل کروانا ہے؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے لاہور کی میٹروبس سروس کا خسارہ 5 ارب سے زائد کرنا ہے؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے عوام سے جھوٹے وعدے کرکے ووٹ بٹورنے ہیں اور پھر شرمندہ بھی نہیں ہونا؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے 11 سالوں میں تھانہ کلچر، پٹواری کلچر کے خاتمے کے دعوے کرنے کے باوجود تھانہ کلچر او ر پٹواری کلچر کا خاتمہ نہ کرنا ہے؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے حمزہ شہباز کو اپنا عہدہ استعمال کرکے مرغیوں اور دودھ کا کاروبار شروع کروانا ہے؟ کیسے اپنے داماد کو شاہ پور کانجراں کا سلاٹرہاؤس کا ٹھیکہ دلوانا ہے؟ کیسے حمزہ شہباز کے دودھ کو لانچ کرنے کیلئے سستا ترین دودھ ھلہ کی فیکٹری کو بند کروانا ہے اور فیکٹری کی زمین اور مشینری پر قبضہ کروانا ہے؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے ایک ڈی پی او کی بیوی کو زبردستی طلاق دلواکر اس سے شادی رچانی ہے اور ڈی پی او کو ملک بدر کردینا ہے؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے حمزہ شہباز سے شادی کا دعویٰ کرنیوالی عائشہ احد کو تھانے میں پٹوانا ہے؟
دوسرے صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شہباز شریف سے سیکھیں
کیسے بارش کے موسم میں لمبے بوٹ پہن کر نوٹنکی کرنی ہے؟
جی ہاں یہ سب کچھ سیکھیں شہباز شریف سے

ماں کا احساس وہ نہیں ہے تو کیا ہوا احساس تو ہے

ماں کا احساس 
وہ نہیں ہے تو کیا ہوا احساس تو ہے
فیض جواس سےاٹھایامرےپاس تو ہے

چاہنے والا مرارب جسکی امانت وہ تھی
چین سے رکھتاہوگا دل کویہی آس توہے

اسکےنہ ہوتے ہوئے اسکو محسوس کیا
اس تعلق میں کہیں بات کوئ خاص توہے

آج اسکا ہی دیا سبق لوٹاتا ہوں میں
مجھکو ممتا کی وہ بےلوث فضا راس توہے

آج بھی آنسو مرے آکے پونچھ لیتی ہےوہ
اک دھیمی سی ممتاکی مہک پاس توہے

Miss You Maaaaaaaaaaa

غلاموں کے نام ایک پیغام۔

غلاموں کے نام ایک پیغام۔
تمہیں اچھا لگے یا برا 
حقیقت تو یہی ہے ۔۔
پہلے ایمل کانسی کو امریکہ کے حوالے کیا نواز شریف نے انتظامات چوہدری نثار نے کئیے تھے حوالگی گے
پھر اس کے بعد
ریمنڈ ڈیوس کو با عزت رہا کرانے میں سب زیادہ ہاتھ شریف صاحبان کا تھا ۔۔ کیوں کہ ریمنڈ ڈیوس ایک امریکی ایجنٹ تھا ۔۔ اور اس نے بہادری سے بھرے بازار اور لوگوں کے سامنے ہماری پاکستانی شہید کئے ۔۔ لیکن ہوا کیا ۔ وہی جو ہمیشہ ہوتا ہے ۔۔۔۔۔با عزت رہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج وہی معاملہ مگر تصوہر تھوڑی سی الگ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
ایان علی بھرے بریف کیس کے ساتھہ پکڑی گئ ۔۔۔ مگر چوہدری نثار نے بیچاری کا لفظ دیا تو کسی نے معصوم کا ۔۔۔ حالانکہ یہی معصوم لڑکی جو پیسا باہر لے کر جاتی تھی ۔۔ وہ پاکستان میں ہی دہشتگردی میں استعمال ہوتا تھا ۔۔ ۔۔۔ اور آج وہی معصوم حقیقت میں معصوم بن کر رہا ۔۔ 
اے قوم نہ جاگے تھے ، نہ جاگے ہو۔۔۔۔نہ جاگوگے ۔۔۔ غلام تھے ۔ غلام ہو ، غلام رہوگے ۔۔۔ بس فرق یہ کہ پہلے انگریزوں کے تو اب شریف اور بھٹو کے غلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تیری آزادی کی کیا اوقات ۔۔۔

ماں کے بغیر پہلی عید کہتے ھیں بھلا کوئی عید پر بھی روتا ہے

ماں کے بغیر پہلی عید
کہتے ھیں بھلا کوئی عید پر بھی روتا ہے
ماں کے بغیر پہلی عید پر دل اداس ہوتا ہے
وہ سویوں میں میٹھاس بھی نہیں ملتی
یوں تو سب شیر و شکر ہوتا ہے
گم ہو جاتا ہے بچے کی طرح اس دنیا میں
ماں کا درد ہی ایسا ہوتا ہے
کوئی دعا اب سایہ نہں کرتی
اک دھوپ کا صحرا تاحد نظر ہوتا ہے
اے خدا ماں کے بخیر اس عید پر
دنیا ھنستی ہے میرا دل روتا ہے
ماں لوٹ آؤ نااااااااااا
ماں ماں میری پیاری ماں
Naseer Uddin Ammar's photo.
Naseer Uddin Ammar's photo.

Naseer Uddin Ammar's photo.
Naseer Uddin Ammar's photo.

ہے دُنیا اگر اچھی تو اُس سے بھی اچھی تھی ماں میری۔

(ماں)
ہے دُنیا اگر اچھی تو اُس سے بھی اچھی تھی ماں میری۔
اپنا لے جو ہر درد میرا ایسی دوست تھی ماں میری۔

چوٹ لگے مجھے تو بہتے تھے آنسو آنکھ سے اُس کی،
چُن لے جو ہر کانٹا میرے دامن سے ایسی ماں تھی میری

رکھ کر خود کو بھوکا بھرا تھا جس نے پیٹ میرا،
کیسے کروں بیاں کہ کیا تھی میرے لیے ماں میری۔

مہک اُٹھے جس کی خوشبو سے آنگن میرا،
پھولوں کی اِک ایسی وادی تھی ماں میری۔

نہیں دے سکتا مول اے ماں میں تیری محبت کا،
چاہیے بس ساتھ تیرا چاہے لے لے ساری دولت دُنیا میری۔

ماں لوٹ آؤ نااااا
لوٹ آؤ ناااا

جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد میرا عمران خان کے لئیے ایک پیغام ہے


جوڈیشل کمیشن کا فیصلہ آنے کے بعد میرا عمران خان کے لئیے ایک پیغام ہے
کہ
اس کرپٹ اور بدبودار نظام کا حصہ بن جاؤ
خیبر پختونخواہ میں تم بھی بادشاہت قائم کر لو
کرپٹ نظام میں کرپٹ سیاستدانوں سے مک مکا کر کے خاموشی اختیار کر لو
نوجوانوں کو سیاست میں مت لاؤ بلکہ نوجوانوں کو کرپٹ نظام سے غافل رہنے دو
اپنی ایمانداری اور ضمیر بیچ ڈالو اور کاروباری بن جاؤ
سیاسی انتخاب کا حق عوام کو دینے کی کوشش مت کرو۔
اور آخری بات کہ
عمران خان تم چور نہیں ہو، تم کرپٹ نہیں ہو، تم نے پیسہ ملک سے باہر نہیں بھیجا، تم بھتہ خور نہیں ہو، تم نے کسی کو قتل نہیں کیا،
یہ باتیں تم میں نہیں ہیں
لہذا تم سیاستدان ہی نہیں ہو سیاست تمہارے بس کا کام ہی نہیں ہے چھوڑو سیاست کو، اللہ نے تمہیں بہت دولت اور شہرت دی ہے، جاؤ اور عیش و عشرت سے زندگی گزارو پاکستان کے لئیے اپنی جان خطرے میں نہ ڈالو

آپ کو دھاندلی کی وجہ سے ہروا دیا گیا مایوس ہونے کی کوئی ضرورت نہیں


تحریک انصاف کے نوجوانو
آپ کو دھاندلی کی وجہ سے ہروا دیا گیا مایوس ہونے کی کوئی ضرورت نہیں،،،
تکلیف اور مصیبت اگر بری ہوتی تو نبی آخر الزماں صلی اللہ علیہ وسلم پر کبھی نہ آتی،
نبی آخرالزمان صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی جنگ احد میں شکست ہوئی تھی، 
سلطان صلاح الدین ایوبی بھی ہارا تھا،
قائداعظم محمد علی جناح بھی ہارا تھا،
جو سوچ اور انقلاب اب پاکستان میں آچکا ہے یہ رکنے والا نہیں اور انشاءاللہ کراچی سے ایم جیو ایم اور پنجاب سے نواز شریف کا تختہ ہمیشہ کی طرح الٹنے والا ہے،
محنت اور صبر کے ساتھ ڈٹے رہیں
(ہارون الرشید)
اور رہی عدلیہ کی بات
تو اس میں حیران ہونے کی ضرورت نہیں ابھی کچھ دن پہلے ماڈل آیان علی پوری قوم کو عدلیہ کی اوقات دکھا چکی ہے،،،

تحریک انصاف کے الزام مسترد زرداری کی کرپشن آج تک ثابت نہیں ہوسکی

تحریک انصاف کے الزام مسترد
زرداری کی کرپشن آج تک ثابت نہیں ہوسکی
الطاف حسین کی دہشت گردی ثابت نہیں ہوسکی۔
شریف برادران کی منی لانڈرنگ اور قرضوں کی معافی ثابت نہیں ہوسکی۔
بینظیر کا سرے محل زرداری کا نام پوگیا لیکن اس محل کی خریداری ثابت نہیں ہوسکی۔
مشرف نے کھلے عام 12 مئی کو کراچی میں قتل عام کا اعتراف کیا لیکن یہ کیس بھی اس پر ثابت نہ ہوسکا۔
چوہدری برادران نے اربوں روپے کرپشن کی، یہ بھی ثابت نہ ہوسکا۔
یوسف گیلانی نے کھلے بندوں ترک وزیراعظم کی بیوی کا ہار چوری کیا اور پھر دباؤ پڑنے پر لوٹا دیا، لیکن یہ بھی ثابت نہ ہوسکا۔
نواز اور شہبازشریف کی اولادوں کے کاروبار باہر ہیں لیکن ان کی ملک میں سرکایہ کاری سے عدم دلچسپی ثابت نہیں ہوسکی۔
اسحاق ڈار کے بیٹوں کی دبئی میں اربوں کی پراپرٹی ھے لیکن پھر بھی اسحاق ڈار کی فارن ڈائریکٹ انوسٹمنٹ ملک میں نہ لانے کی پالیسی ثابت نہ ہوسکی۔
طاہرالقادری نے 21 سال عالم رویا میں امام ابو حنیفہ کے ساتھ علم حاصل کیا، یہ بھی ثابت نہ ہوسکا۔
جنید جمشید کے کرتے بکنے کے ساتھ ہی اس کی ٹی وی پر دلچسپی بڑھ گئی، یہ بھی ثابت نہ ہوسکا۔
مشرف کی آدھی کابینہ اس وقت ن لیگ میں ھے، پھر بھی نوازشریف کی آمریت دوستی ثابت نہیں ہوسکی۔
زرداری دبئی میں بیٹھ کر سرکاری خرچے پر سندھ حکومت کا اجلاس بلاتا ھے لیکن پھر بھی اس کے بے غیرتی ثابت نہیں ہوسکی۔
ایان علی کے پرس سے 5 لاکھ ڈالر برآمد ہوا لیکن وہ منی لانڈرنگ کررہی تھی، یہ بات ثابت نہ ہوسکی۔
کراچی جاتے ہوئے عتیقہ اوڈھو کے سامان سے شراب کی بوتلیں برآمد ہوئیں لیکن وہ چھوڑ دی گئی کہ ان سے کیا واقعی نشہ ہوتا تھا، یہ بات ثابت نہ ہوسکی۔ 
پاکستان کی اشرافیہ امیر سے امیر تر اور عام آدمی غریب سے غریب تر ہوتا جارہا ھے، پھر بھی اشرافیہ کچھ برا کر رہی ھے، یہ بات آج تک ثابت نہیں ہوسکی۔
ایسے میں اگر جوڈیشل کمیشن میں پچھلے الیکشن میں دھاندلی ثابت نہیں ہوسکی تو کوئی بڑٰی بات نہیں
[لیاقت علیخان،جنرل ضیاءالحق اور بینظیر بهٹو کے قتل پر کمیشن رپورٹ کے نتائج ،حمودالرحمن کمیشن اور کارگل کمیشن کی واضع رپورٹ ،ماڈل ٹاون میں 14 قتل اور 100 لوگوں کو گولیاں لگنے میں "خلائ مخلوق" کی ملوث هونے کو ثابت کرتی اور وزیر اعلی و وزیرقانون کو فرشتہ ثابت کرتی جوائنٹ انویسٹیگیشن رپورٹ،چیف جسٹس کے بیٹے ارسلان افتخار کی کرپشن کیس میں کلئر نس کے بعد اور ایان علی کی ائرپورٹ پر منی لانڈرنگ کو بہن بهائ کے درمیان امانت کے لین دین قراردیتے اور کسٹم انسپکٹر کے قتل کو "رضاے الہی" ثابت کرتے پیپلزپارٹی کے پرنور چہرے والے وکیل لطیف کهوسہ کے دلائل کے بعد....جوڈیشل کمیشن کی اس متوازن رپورٹ کو بهی تسلیم کرلینا چاہئے بهائ. ...یہی اس ملک کا دستور هے.......اب اگلا الیکشن بهی "اوور سیز پاکستانیوں کے ووٹ اور الیکٹرونک ووٹنگ کیجاے پرچی سسٹم پر هی هوگا".....کیونکہ پرچی سسٹم میں "مارجن" موجود هے....پاکستان زندہ باد...ایسی "خالص جمهوریت" پائندہ باد
تحریر:- دعا زبیر کراچی

رمضان گزرنے کے باوجود اتنا شدید زلزلہ


زلزلے کے شدید جھٹکے
رمضان گزرنے کے باوجود اتنا شدید زلزلہ
اس سے پتہ چلتا ہے ہم نے توبہ نہیں کی
تمام مسلمان اپنی گناہوں سے توبہ کریں
سب دوست 3 بار اپنے دل سے کہیں
یااللہ میری توبہ
یااللہ میری توبہ 
یااللہ میری توبہ
یااللہ ہماری توبہ قبول فرما اور ہمیں نیک اعمال والا بنا 
یااللہ ہمیں کسی بڑی آزمائش سے بچانا
آمین ثم آمین