!... Chill Dude ....!

The entire world goes in a quickly setting. Men and women Pakistani Chat ROOMS have not much more time for it to talk jointly simply by free Chat Rooms publishing text letters as well as at the Girls Chat Rooms same time do not need a lot dollars intended for Largely, young era likes to prefer to apply it as a communicating technique, and it's also an exceptionally helpful transmission station intended for groups.Chitchat suggests laid-back discussion a technique of transmission with the net circle Chat Rooms high-priced long-distance phone calls. We now have Live Chat ROOMS the alternative similar to net communicating intended for communicating jointly and this also with out considering an excessive amount All World Chat Rooms concerning the mobile phone bill bills. The whole circle will be arranged as a result of numerous chat rooms. Men and women go to the actual chat rooms intended for different good reasons. Many people discover a growing number of which enable it to reveal the landscapes together Join Chat Room with many people each and every moment on a global foundation.

پٹواریوں کی اقسام


**پٹواریوں کی اقسام**
پہلی قسم :
یہ پٹواریوں کی وہ قسم ہے جو ہر حال میں ڈھیٹ اور مطمئن بے غیرت بن کر ن لیگ کا دفاع کر لیتے ہیں چاہے وہ لوگوں کے جبڑوں پر گولیاں مارنا یا نابینا افراد پر تشدد ہی کیوں نہ ہو ،باقی کرپشن .منی لانڈرنگ اور زرداری سے معافی مانگنا وغیرہ تو ویسے ہی انکے لئے چھوٹی موٹی چیزیں ہوتی ہیں .. ان کو پٹواریوں کی پرویز رشید نسل بھی کہا جاتا ہے کیوں کہ ان کی نظر میں ملک کا ہر ایک مسئلہ عمران خان کی وجہ سے ہے اور اگر فوج کی وجہ سے ملک میں کچھ اچھا ہورہا ہے تو اسکا کریڈٹ نواز شریف کو جاتا ہے
دوسری قسم : 
یہ پٹواری ہر پلیٹ فارم پر خود کو تحریک انصاف کا سپورٹر ظاہر کرکے حکومت کے ہر کرتوت کی وکالت کرتے ہیں اور اگر کہیں حکومت پر تنقید کی جائے تو ان کی بات یھاں سے شروع ہوتی ہے " دیکھو یار ایڈمن میں تحریک انصاف کا سپورٹر ہوں مگر ہمیں اس طرح تنقید نہیں کرنی چاہیے اور یہ اور وہ ...ان کی پروفائل پر ایک پوسٹ اگر حکومت کے خلاف ہوتی ہے تو دس پوسٹس تحریک انصاف کے خلاف ..اور ان تنقید کا لاجک یہ پیش کیا جاتا ہے کہ ہم باقی پارٹیوں کی طرح ذہنی غلام نہیں ہیں .اسلئے ہم اپنی پارٹی پر تنقید کر رہے ہیں
تیسری قسم :
پٹواریوں کی یہ قسم خود کو نیوٹرل ظاہر کرتی ہے .. کہنا تو ان کا یہ ہوتا ہے کہ "میں کسی پارٹی کو سپورٹ نہیں کرتا" لیکن ان کی تنقید کا محور و مرکز ہمیشہ عمران خان اور تحریک انصاف ہی ہوتے ہیں .. حکومت کی ہر ایک نا اہلی ،کرپشن چوری اور قتل عام پر یہ لوگ "نیوٹرل" کا لبادہ اوڑھ کر خاموش رهتے ہیں لیکن عمران خان پر تنقید کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے
تو پٹواریوں کی ان اقسام کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ سوشل میڈیا پر تمام نیوز اور سیاسی پیجز پر کسی "پٹواری" کو آسانی سے پہچان سکتے ہیں
شکریہ

0 comments: