!... Chill Dude ....!

The entire world goes in a quickly setting. Men and women Pakistani Chat ROOMS have not much more time for it to talk jointly simply by free Chat Rooms publishing text letters as well as at the Girls Chat Rooms same time do not need a lot dollars intended for Largely, young era likes to prefer to apply it as a communicating technique, and it's also an exceptionally helpful transmission station intended for groups.Chitchat suggests laid-back discussion a technique of transmission with the net circle Chat Rooms high-priced long-distance phone calls. We now have Live Chat ROOMS the alternative similar to net communicating intended for communicating jointly and this also with out considering an excessive amount All World Chat Rooms concerning the mobile phone bill bills. The whole circle will be arranged as a result of numerous chat rooms. Men and women go to the actual chat rooms intended for different good reasons. Many people discover a growing number of which enable it to reveal the landscapes together Join Chat Room with many people each and every moment on a global foundation.

میں بھر پور یقین کے ساتھ کہتا ہوں کہ انشاللہ نیا پاکستان بنے گا


میں بھر پور یقین کے ساتھ کہتا ہوں کہ انشاللہ نیا پاکستان بنے گا 
اور انشاللہ ہم عمران خان کی قیادت میں اسلامی فلاحی ریاست بنائیں گے ،
مجھے اس بات کا یقین اس لئے بھی ہے کہ میرے لاشعور میں یہ بات بیٹھ چکی ہے کہ الله نے عمران خان سے کوئی بہت ہی بڑا کام لینا ہے ،
جس طرح عمران خان الیکشن سے چند دن پہلے لفٹر سے گرے اتنی اونچائی اور برے طریقے سے گر کر زندہ بچ جانا واقعی ایک معجزہ تھا ،
گزشتہ ماہ لاہور میں جب عمران خان کا ہیلی کاپٹر طوفان کی زد میں آیا تب بہت مشکل سے لینڈنگ ہوئی تب بھی الله نے انکو بال بال بچایا ،
اور آج جب عمران خان صاحب خیبر پختون میں سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کے دوران ایک پل پر سے گزرنے لگے جہاں پر سیلابی پانی زور و شور سے پل کے اوپر کئی فٹ تک بہہ رہا تھا 
بہت سے لوگوں نے کہا خان صاحب پل پر سے گاڑی پر مت جائیں گاڑی دریا میں بہنے کا خطرہ ہے ،
مگر وہ عمران خان ہی کیا جو موت سے ڈر جاۓ ،
اور اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اتنے تیز پانی میں گاڑی کس مشکل سے پل کو پار کرتی دکھائی دیتی ہے ،
اور جب عمران خان پل پار کرتے ہیں تو دوسری جانب نوجوان پوچھتے ہیں 
خان صاحب آپکو ڈر نہیں لگا ،
تو عمران خان مسکرا کر وہ تاریخی الفاظ کہتے ہیں جو تاریخ میں عمران خان کے نام سے سنہری حروف میں لکھے جائیں گے ،
عمران خان کہتے ہیں 
*** اوپر الله ہے زندگی اور موت اسکے ہاتھ میں ہے ***
انشاللہ مجھے اس رب کائنات پر پورا یقین ہے کہ الله کریم اس ملک کی تقدیر سنوارنے کا کام عمران خان کے ہاتھوں سے ہی لے گا .
جن کا زندہ ہے ایمان 
انکا لیڈر ہے عمران خان



Naseer Uddin Ammar's photo.

0 comments: